Gallery
Useful links
  • پورتال امام خمینی
  • دفتر مقام معظم رهبری
  • ریاست جمهوری
  • معاونت امور مجلس
  • نقشه جامع علمی کشور
  • Ministry of Science, Research and Technology
  • صندوق احیا و بهره برداری از بناهای تاریخی و فرهنگی کشور
Feedback
Response 5

Response to Hamara Samaj Urdu daily

The following letter was published in the Hamara Samaj Urdu daily on August 12, 2011 in response to a baseless news published in that newspaper about H. E. Dr. Mamoud Ahmadinejad, the President of the Islamic Republic of Iran on August 7, 2011.

 


احمدی نژاد کو بدنام کرنے کی دشمنوں کی سازش

مدیر محترم

روزنامہ ہمارا سماج
نئ دہلی

آپ کے مو‍قر روزنامہ کے مورخہ 7 اگست 2011 کے شمارے میں احمدی نژاد یہودی ہیں: پاسداران انقلاب کے عنوان سے ایک رپورٹ شایع ہوئ ہے اس سلسلہ میں عرض ہے کہ یہ رپورٹ بالکل جھوٹ اور جعلی ہے اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی وب سائٹ میں اس طرح کی کوئ چیز شایع نہیں ہوئ ہے- یہ بات روشن ہے کہ ایران اور اسلام کے دشمنان کے ذریعہ اس طرح کی خبریں و رپورٹیں جناب احمدی نژاد کو بدنام کرنے کی غرض سے شایع کی جا رہی ہیں- جنہوں نے خدا پر توکل اور تعلیمات اسلامی کی بنیاد پر اسرائیل کی ناجایز حکومت اور امریکہ کا مقابلہ کیا ہے-
دشمنان اسلام کہ جو احمدی نژاد کے ذریعہ اسلامی اقدار کے شدید دفاع کو برداشت نہیں کر سکتے ان کی شخصیت اور عقائد کے بارے میں جھوٹی خبریں پھیلا کر اپنے ناپاک مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں- لیکن ہم کو یقین ہے کہ یہ لوگ اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے-انشا اللہ 
و اسلام

حسن رحیمی مجد

چیف آف پریس
2011 ،11 اگست

 

Ministry of foreign affairs,
Islamic Republic of IRAN,
All Rights Reserved - 2014